نان سیریس

یہ جو’’ نان سیریس‘‘ قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ یہ عجیب ہوتے ہیں ۔ یہ اکثر ہنستے اور ہنساتے نظر آتے ہیں ۔ بہت مرتبہ ان کی زندگی پر رشک آنے لگتا ہے۔ یوں لگتا ہے انہوں نے دکھ غم قسم کی چیز کبھی دیکھی ہی نہیں۔ لیکن ایسا ہے نہیں...یہ سطحی دکھائی دینے والے … نان سیریس پڑھنا جاری رکھیں

Advertisements

تھینکس

اس نے پوچھا: تم نے کبھی کسی لڑکی کو خط لکھا؟ میں نے کہا: روایت ہے کہ ایک لڑکے نے ایک ایسی لڑکی کو خط لکھا جو اسکول میں پڑھاتی تھی۔۔۔ جوابی خط میں لڑکے کو اس کا اپنا خط ہی موصول ہوا جس میں املاء کی بے شمار غلطیوں کو انڈرلائن کیا گیا تھا … تھینکس پڑھنا جاری رکھیں

گڑیا

6 سال کا ایک بچّہ اپنی 4 سالہ چھوٹی بہن کے ساتھ بازار سے گزر رھا تھا۔ چلتے چلتے جب اُس نے مڑ کر دیکھا تو اُس کی بہن پیچھے رہ گئی تھی۔ وہ ایک کھلونوں کی دوکان کی کھڑکی سے اندر کسی چیز کو بڑے شوق اور انہماک سے دیکھ رھی تھی۔  لڑکا اُس … گڑیا پڑھنا جاری رکھیں

مرد

میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی جب میرے والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ انھوں نے اپنے بچوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر خرچ ہورہا ہے اور ان کے بعد ہمارا … مرد پڑھنا جاری رکھیں

ﺳﺮﺩﯼ

ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻤﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﺮﺩﯼ ﻟﮓ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ 11 ﺑﺠﮯ ﮐﺎ ﭨﺎﺋﻢ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﺮﺩﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﮭﺮ ﻏﺮﯾﺒﻮ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ ﮐﻤﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﺮﺩﯼ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮐﺴﯽ 10 ﯾﺎ … ﺳﺮﺩﯼ پڑھنا جاری رکھیں

بھرتی

میرا بیٹا کہتا تھا کہ ماں جب میں فوج میں افسر بنوں گا تو سب تجھے سلیوٹ کریں گے۔ اُس کی عمر 40 کے لگ بھگ تھی اور وہ پچھلے کئی گھنٹوں سے پاک فوج کے ایک سلیکشن سینٹر کے سامنے لگی نوجوانوں کی لمبی قطار میں کھڑی اپنی باری کا انتظار کر رہی تھی۔ … بھرتی پڑھنا جاری رکھیں

پکنک

ایک ان پڑھ شخص اور اس کا پڑھا لکھا بیٹا پکنک پر گئے۔۔انھیں وہاں پہنچتے پہنچتے رات ہو گئے۔۔دونوں نے اپنے الگ الگ خیمے لگائے اور سو گئے۔۔آدھی رات کو باپ نے اپنے بیٹا کو جگایا اور پوچھا۔ "آسمان کو دیکھو بیٹا۔۔۔" بیٹا کچھ حیران ہوا اور بولا" جی دیکھ رہا ہوں۔۔" "کیا دیکھا؟" باپ … پکنک پڑھنا جاری رکھیں