پکنک

ایک ان پڑھ شخص اور اس کا پڑھا لکھا بیٹا پکنک پر گئے۔۔انھیں وہاں پہنچتے پہنچتے رات ہو گئے۔۔دونوں نے اپنے الگ الگ خیمے لگائے اور سو گئے۔۔آدھی رات کو باپ نے اپنے بیٹا کو جگایا اور پوچھا۔
"آسمان کو دیکھو بیٹا۔۔۔”
بیٹا کچھ حیران ہوا اور بولا” جی دیکھ رہا ہوں۔۔”
"کیا دیکھا؟” باپ نے پوچھا
"میں نے اربوں ستارے دیکھے ہیں ۔” بیٹے نے جواب دیا
"اس سے کیا پتا چلا۔۔” باپ نے پوچھا
"اس سے پتا چلتا ہے کہ ہماری کائنات بہت وسیع ہے ہمارا نظام شمسی بہت بڑا ہے۔۔۔” بیٹے نے جواب دیا
ان پڑھ باپ نے اپنے پڑھے لکھے بیٹھے کے گال پر رکھ کر تھپٹر مارا اور کہا
"جاہل انسان! اس سے پتا چلتا ہے کہ ہمارے خیمے چوری ہو گئے ہیں۔۔۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s